Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالمی بینک انسدادِ بدعنوانی میں مملکت کے ساتھ

ریاض۔۔۔عالمی بینک نے انسداد بدعنوانی مہم میں سعودی عرب کی مکمل حمایت کا اعلان کردیا۔بینک کا کہنا ہے کہ ریاستی وسائل کو شفاف طریقے سے استعمال کرنے کیلئے بدعنوانی کے انسداد کیلئے جو طور طریقے سعودی عرب نے مقرر کئے ہیں بینک ان کا خیر مقدم کرتا ہے۔ عالمی بینک نے اپنے اعلامیہ میں یہ بھی واضح کیا کہ سعودی عرب نے مشرق وسطیٰ میں سب سے زیادہ اصلاحات نافذ کی ہیں اور عالمی بینک اصلاحات تدریجی طور پر نافذ کرنے میں سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

شیئر: