Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاعری کا وزن 610سے گھٹ کر 68کلو

ریاض۔۔۔۔سعودی نوجوان خالد شاعری کا وزن 610کلو گرام سے کم ہوکر 68کلوگرام رہ گیا۔ 2013ء سے کنگ فہد میڈیکل سٹی کے جراح اس کا علاج کررہے ہیں۔اسے بہت بڑی کامیابی مانا جارہا ہے۔ سوشل میڈیا پر خالد شاعری کی نئی اور پرانی تصویریں وائرل ہوگئی ہیں۔ اس کے وزن میں غیر معمولی کمی مملکت میں موجود دیگر فربہ شہریوں کو اپنا وزن گھٹانے کی ترغیب دینے لگیں۔

شیئر: