Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

صحرائے تھل میں جیپ ریلی ، دوسرے مرحلے کا آغاز

 مظفر گڑھ:صحرائے تھل میں 3 روزہ جیپ ریلی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا اور پہلے دن گاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل مکمل کرکے کوالیفائنگ راونڈ شروع ہوگیا۔مظفرگڑھ اور لیہ کے صحرائے تھل میں جیپ ریلی کے کوالیفائنگ راونڈ کاجاری ہے، صحرائے تھل میں 176 کلومیٹر لمبا ٹریک بنایا گیا ہے جبکہ جیپ ریلی میں ملک بھر کے نامور ڈرائیورز حصہ لے رہے ہیں۔کوالیفائنگ راونڈ میں کامیاب ہونےوالے ڈرائیور 2 کیٹگریز میں مقابلہ کریں گے۔ آج اے کیٹگری اور کل بی کیٹگری کی ریس ہوگی۔کیٹگریز میں پوزیشن لینے والے ڈرائیورز کو اتوار کی رات مظفر گڑھ اسٹیڈیم میں ایک تقریب میں انعامات دیے جائیں گے۔

شیئر: