Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ نے ہندوستانی مدمقابل کو ہرا دیا

 
لاہور: بریو نائن مکس مارشل آرٹ میں قومی ایتھلیٹ حیدر فرمان نے ہندوستان کے محمد عاطف کو شکست دے دی۔ حیدر فرمان نے اب تک 6 مقابلوں میں حصہ لیا جن میں سے 4 جیتے اور 2 ہارے۔ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 22 سالہ حیدر فرمان بحرین میں جاری مقابلوں کی 52 کلوگرام کیٹگری میں شامل ہیں۔مقابلوں میں دنیا بھر سے 30 سے زائد کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔
بریونائن مکس
مارشل آرٹ
حیدر فرمان
قومی ایتھلیٹ
کیٹگری

شیئر: