Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بوس کے سلیپ بڈز سے پائیں پرسکون نیند

کیا آپ رات کو کمرے میں گونجنے والے خراٹوں سے پریشان ہیں یا پھر کتوں کے بھونکنے کی آواز آپ کی نیند میں خلل ڈالتی ہے؟ اس مسئلے کا حل اب بوس کمپنی نے نکال لیا ہے اور ایسے ائیر بڈز متعارف کروا دیے گئے ہیں جس کی مدد سے نیند میں خلل ڈالنے والی آوازوں کو روکا جا سکتا ہے۔
مزید پڑھیں:بوس کمپنی نے وائرلیس ائیربڈز متعارف کروا دیئے
 ان ائیر بڈز کو کان میںلگا کر غیر متعلقہ شور اور آواز کو بلاک کرکے پرسکون نیند حاصل کی جا سکتی ہے۔ ائیربڈز میں الارم سیٹ کرنے کی سہولت بھی دی گئی ہے۔ائیر بڈز کی قیمت  185 ڈالر ہے۔
 

شیئر: