Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ ایئرپورٹ کا موسمیاتی مرکز بجلی گرنی سے جزوی طور پر معطل

جدہ : جدہ ایئرپورٹ کا موسمیاتی مرکز بجلی گرنے سے جزوی طور پر معطل ہوگیا۔ کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کرکے کہا ہے کہ بجلی مرکز کی انٹینا پر گری ہے تاہم متبادل انتظام کے تحت کام جاری ہے۔

شیئر: