ترک صدر کا شاہ سلمان سے فون پر رابطہ اتوار 26 نومبر 2017 3:00 ریاض ... خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز سے ترک صدر رجب طیب اردوگان نے ٹیلیفون پر رابطہ قائم کیا۔ انہوں نے سعودی عرب اور ترکی کے تعلقات ، مشرق وسطیٰ کے تازہ حالات اور انہیں حل کرنے کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ شاہ سلمان ٹیلیفون رابطہ رجب طیب اردوگان شیئر: واپس اوپر جائیں