Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آن لائن رعایت چیک کرنے کی ہدایت

ریاض....وزارت تجار ت و سرمایہ کاری کے ترجمان عبدالرحمان الحسین نے صارفین سے کہا ہے کہ آن لائن تجارتی مراکز کی جانب سے سیل کے اشتہارات کی حقیقت دریافت کئے بغیر سامان نہ خریدا جائے۔ سوشل میڈیا پر صارفین کو لبھانے کیلئے بعض ایسے تجارتی مراکز رعایتی نرخوں پر سامان بیچنے کی تشہیر کررہے ہیں جنکا کوئی ریکارڈ وزارت کے پاس نہیں لہذا صارفین کوئی بھی سودا کرنے سے قبل اپنے طور پر اطمینان ضرور کرلیں۔
مزید پڑھیں: سودة میں آگ شاٹ سرکٹ کا نتیجہ

شیئر: