Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہواوے نووا 2 ایس 7 دسمبر کو لالنچ ہو گا

ہواوے کمپنی نیا اسمارٹ فون نوووا2ایس 7 دسمبر کو لانچ کرنے جارہی ہے۔ اسمارٹ فون سے متعلق بنیادی تفصیلات سامنے آ گئی ہیں۔ لیکس کے مطابق یہ فون میٹ 10 لائٹ سے ملتا جلتا ہے۔فون میں 6 انچ ایف ایچ ڈی ڈسپلے اور کرن 960 پراسیسر دیا جائے گا۔فون اینڈرائد اوریوپریٹنگ سسٹم کے تحت کام کرے گا۔اسٹوریج کے لئے ڈیوئس میں 6 جی بی ریم  دیے جانے کا امکان ہے۔
مزید پڑھیں:ہواوے نووا 3  دسمبر میں لانچ ہو گا
فون کے کیمرہ سیٹ اپ میں ڈوئل بیک کیمرہ دہا جائے گا جس میں 20 میگا پکسل اور 16 میگا پکسل کے کیمرے شامل ہوں گے۔ فون کا فرنٹ کیمرہ 20 میگا پکسل کا ہو گا۔ اسمارٹ فون کی قیمت سے متعلق کوئی رپورٹ سامنے نہیں آئی ہے۔
مزید پڑھیں:
 
 

شیئر: