Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عائشہ جہانزیب کو بلی کی تلاش

 نجی ٹی وی چینل کے مزاحیہ شو کی میزبان عائشہ جہانزیب بلی کی تلاش میں مصروف ہو گئیں۔ ذرائع کے مطابق عائشہ جہانزیب کو بلی پالنے کا شوق ہے اور چند روز قبل انکی پالتو بلی کسی مرض کی وجہ سے مر گئی تھی ۔اب انہوں نے اپنی پالتو بلی کا متبادل تلاش کرنا شروع کر دیا ہے۔ اس حوالے سے عائشہ جہانزیب کا کہنا ہے کہ مجھے اپنی پالتو بلی سے بے پناہ لگاﺅ تھا اس کے مرنے کا مجھے بے حددکھ ہوا اور اب میں نے دوبارہ اپنی بلی کے لئے تلاش شرو ع کر دی ہے ۔مگر ابھی تک اسکا کوئی متبادل نہیں مل سکا۔
 

شیئر: