مشرقی ریجن میں عظیم شاہراہ کا پروگرام جمعرات 7 دسمبر 2017 3:00 دمام ....مشرقی ریجن کونسل نے انکشاف کیا ہے کہ 4لائن والی ایک شاہراہ قائم کی جائیگی۔ 161کلو میٹر لمبی ہوگی۔ 354کلو میٹرلمبے نیٹ ورک کیلئے مخصوص بسیں چلائی جائیں گی۔ اسکے 115اسٹیشن ہونگے۔ یہ فیصلہ گورنر شہزادہ سعود بن نایف کی موجودگی میں کیا گیا۔ مشرقی ریجن شاہراہ دمام بسیں شیئر: واپس اوپر جائیں