Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب کی عراق کو مبارکباد .....اخبار کی شہ سرخیاں

پیر 11دسمبر کو شائع ہونے والے عربی اخبار ” الشرق الاوسط “ کی صفحہ اول کی سرخیاں اس طرح تھیں:۔

٭ شامی نظام اور اس کے اتحادی درعا اور القنیطرہ اور دمشق کے درمیان ”موت کے تکون“ پر جمع ہوگئے
٭ سعودی عرب نے دہشتگرد تنظیم داعش پر فتح یابی کی عراق کو مبارکباد دیدی
٭ فرانسیسی صدر اور اسرائیلی وزیراعظم کے درمیان نوک جھونک
٭ حوثی باغیوں نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح کی پارٹی میں نقب زنی شروع کردی
٭ معروف سعودی گلوکار ابو بکر سالم 78برس کی عمر میں انتقال کر گئے
٭ ایرانی پاسداران انقلاب کا بجٹ فوج کے بجٹ پر بھاری
٭ شام سے الجزائر اور فرانس کے داعشی افغانستان کا رخ کرنے لگے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر: