Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

غیر ملکیوں کی آمدنی کا 10فیصد بجلی اور پٹرول کی نذر .... اخبار کی شہ سرخیاں

سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” الوطن“ کی صفحہ اول کی شہ سرخیاں اتوار 10دسمبر کو کچھ اس طرح تھیں:۔

٭ باغیوں کی یمنی حکومت میں علی صالح کی پارٹی کے 10وزراءصنعاءمیں نظر بند
٭ مذہبی عقائد کے باعث ہی امریکی سفارتخانہ تل ابیب سے القدس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
٭ ویلیو ایڈڈ ٹیکس میں شامل خدمات اور اشیائ،رہائشی پلاٹ کا سودا، پلاٹ کرائے پر اٹھانا، تیل اور گیس سے تیار کردہ اشیاء، کھانے پینے کی چیزیں، مقامی ٹرانسپورٹ شامل
٭ سعودی شہری اور مقیم غیر ملکی بجلی اور پٹرول پر آمدنی کا 10فیصد خرچ کررہے ہیں۔
٭ اسکول تعلیم کو 8چیلنج درپیش
٭ باغیوں تک اسلحہ کی رسائی روکنے کیلئے اقدامات شروع، حوثی باغیوں کیخلاف قانونی حکومت کی فوج3محاذوں پر پیشرفت حاصل کرنے میں کامیاب
٭ ایران لبنان کو عرب جھگڑوں سے دور رکھنے والے تصفیہ کو نظر انداز کررہا ہے 
٭ جاپان میں شمالی کوریا کے 3شہری گرفتار
٭ روس کے خلاف مزید پابندیاں
٭٭٭٭٭٭٭٭
مزید پڑھیں:۔ صدمے میں ہیں

شیئر: