Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

آئی میکس مملکت میں 20سنیما گھر کھولے گی

ریاض۔۔۔۔امریکی کمپنی آئی میکس کے ایگزیکٹیو چیئرمین نے بتایا کہ ان کی کمپنی آئندہ 3برسوں کے دوران سعودی عرب میں اعلیٰ درجے کے 20سنیما گھر کھولنے کا پروگرام بنا رہی ہے۔ انہوں نے امریکی چینل سی این بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سعودی عرب کے مختلف شہروں میں سنیما گھر قائم کرنے کا معاہدہ حتمی منزل میں داخل ہوگیا ہے۔

شیئر: