Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنویر کی دیپیکا کے والد سے ملاقات

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں مشہور بالی وڈ اداکارہ دیپکا پڈوکون کے والد سے ملاقات کی ہے۔ خبروں کے مطابق اداکار رنویر سنگھ کی دیپیکا کے والد پرکاش پڈوکون سے ملاقات ایک نجی محفل کے دوران ہوئی ۔ رنویر سنگھ نے ان کےساتھ سیلفی لےکر اسے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر شیئر کردیا۔ رنویر سنگھ نے دیپیکا کےساتھ فلم پدماوتی میں کام کیا ہ ۔ یہ فلم اگلے ماہ ریلیز کیاجائے گی۔ رنویر اگلی فلم' گلی بوائے' اور 1983' کی شوٹنگ کی تیاریاں کررہے ہیں۔
 

شیئر: