Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

الجزائر کے سیکیورٹی عہدیدار سبکدوش کیوں؟

ریاض۔۔۔۔۔عین ملیلہ اور معسکر غالی فٹبال ٹیموں کے درمیان میچ کے موقع پر خادم حرمین شریفین کے خلاف بینرز کے واقعہ پر الجزائر کی قومی سلامتی کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل عبدالغنی الحامل نے ام البواقی صوبے کے اعلیٰ سطح کے کئی عہدیداروں کو سبکدوش کردیا۔ ان پر فرض کی ادائیگی میں کوتاہی اور اسٹیڈیم میں حالات پر نظر نہ رکھنے کے الزامات عائد کئے گئے تھے۔ الجزائر میں سعود ی عرب کے خلاف نعرے بازی اور مخالفانہ بینرز پر مملکت سے اظہارمعذرت کیا اور یقین دلایا کہ آئندہ اس قسم کی کوئی غلطی نہیں ہوگی۔

شیئر: