Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

2018ء: مملکت میں 10تبدیلیاں متوقع

ریاض ... 2018ءکل پیر سے شروع ہوگا۔اس میں 10اہم تبدیلیاں سعودی عرب میں متوقع ہیں۔مملکت کی تاریخ کے سب سے بڑے بجٹ کی منظوری کے بعد 10تبدیلیوں کی توقعات شدت اختیار کر گئی ہیں۔
٭ یکم جنوری سے بجلی کے نئے نرخ موثر ہونگے۔
٭ پٹرول اور ڈیزل کے نئے نرخوں کا اعلان 2018ءکی پہلی سہ ماہی کے دوران ہوگا۔
٭ یکم جنوری سے ویلیو ایڈڈ ٹیکس کا نفاذ ہوگا۔
٭ خواتین جون کے اواخر میں گاڑیاں چلانے لگیں گی۔
 ٭ انسداد چھیڑ خانی قانون پر عمل درآمدشروع ہوگا۔
٭ ٹریفک اہلکا رخود کار نظام کے تحت ٹریفک خلاف ورزیاں ریکارڈ کرنے میں سرگرم ہونگے۔
 

شیئر: