Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین میں ہاتھی دانت کی مصنوعات پرپابندی

بیجنگ۔۔۔ چین میں ہاتھی دانت کی تجارت پر مکمل پابندی اتوار کو نافذ العمل ہو گئی ہے۔یہ بات اہلکاروں نے بتائی۔یہ ہاتھی دانت کی غیر قانونی تجارت کیلئے کبھی دنیا کے سب سے بڑی مارکیٹ رہنے والے ملک میں اس کاروبار کے خاتمے کی جانب ایک بڑا قدم ہے ۔ آج سے کسی بھی مارکیٹ ،دکان یاا سٹور میں ہاتھی دانت اور اس سے بنی مصنوعات کی خرید و فروخت غیر قانونی ہو گی ۔

شیئر: