Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

3برس کے دوران ناکام حج درخواست گزاروں کیلئے کوٹہ مختص

اسلام آباد.... سرکاری اسکیم کے تحت گزشتہ 3 سال کے دوران ناکام درخواست گزاروں کےلئے حج 2018ءمیں 10ہزار کا کوٹہ مختص کیا گیا ہے۔ انکا انتخاب الگ قرعہ اندازی کے ذریعے عمل میں لایا جائے گا۔ اس قرعہ اندازی میں ناکام درخواست گزاروں کو عمومی قرعہ اندازی میں بھی دوبارہ شامل کرکے کامیاب ہونے کا ایک اور موقع دیا جائے گا۔

شیئر: