Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بنیادی حقوق کے خلاف قانون کا جائزہ لے سکتے ہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد....چیف جسٹس ثاقب نثار نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے مسلم لیگ کے صدر بننے کے خلاف درخواستوں کی پیر کو سماعت کی۔اس موقع پر انہوں نے ریمارکس دیئے کہ ہم پارلیمنٹ کے قانون بنانے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتے لیکن اگر یہ قوانین بنیادی حقوق سے متصادم ہوں تو ہم ایسے معاملات میں قانون کا جائزہ لے سکتے ہیں۔

شیئر: