ایران: چورو حکومت چھوڑ دو پیر 1 جنوری 2018 3:00 تہران....گزشتہ روز کے مظاہروں کے دوران مظاہرین سپریم رہنما آیت اللہ خامنہ ای سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ کرتے رہے۔ انہوں نے حکومت کو چور قرار دیا اور کہا کہ ملک پر اس وقت چور حکمران ہیں۔ مزید پڑھیں:۔ایران میں سوشل میڈیا پر پابندی عارضی تہران حکومت چوروں ایران شیئر: واپس اوپر جائیں