Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جعلی مہر و لوگو پر قید و جرمانے کی سزا

ریاض...پبلک پراسیکیوشن نے واضح کیا ہے کہ سرکاری ادارے کی جعلی مہر یا جعلی لوگو بنانا جرم ہے اس پر 7برس قید اور 7لاکھ ریال تک کا جرمانہ ہے۔ پبلک پراسیکیوشن نے ٹویٹر کے اپنے اکاﺅنٹ پر توجہ دلائی ہے کہ کسی بھی سرکاری ادارے کی جعلی مہر بنانے یا جعلی لوگو تیار کرنے پر قید او رجرمانے کی سزا دی جائیگی۔
 

شیئر: