Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان ڈبل گیم کھیل رہا ہے، امریکی الزام

اقوام متحدہ .... صدر ٹرمپ کے بعد اقوام متحدہ میں امریکہ کی سفیر نکی ہیلی نے کہا کہ پاکستان پچھلے کئی برسوں سے ہمارے ساتھ ڈبل گیم کھیل رہا ہے۔ انہوں نے میڈیا سے بات چیت میں کہا کہ اب یہ گیم ناقابل قبول ہے۔ ادھر وائٹ ہاﺅس کا کہنا ہے کہ ہم چاہتے ہیں کہ پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مزید اقدامات کرے۔ آئندہ ایک،2میں پاکستان کے حوالے سے مزید تفصیلات فراہم کی جائیں گی۔

شیئر: