Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

امریکہ کیساتھ محتاط رہنا ہوگا، خواجہ آصف

اسلام آباد ... وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکہ کیساتھ تعلقات میں محتاط رہنا ہوگا۔ ہماری افواج نے دہشتگردوں کے خلاف بے مثال جنگ لڑی اور اب بھی لڑ رہی ہیں۔ پاکستان کی قربانیوں کی لامتناہی داستان ہے۔ ہمارا ماضی سکھاتا ہے کہ امریکہ پر اعتماد کرتے ہوئے ہمیں بیحد احتیاط برتنا ہوگی۔ ہمیں اپنے وقار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرنا ہوگا۔

شیئر: