Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایشوریہ کا فلمی معاوضہ 10 کروڑ

بالی وڈ کی معروف اداکارہ ایشوریہ رائے نے اگلی فلم میں کام کرنے کیلئے مہنگا ترین معاوضہ طلب کرلیا ہے۔ ایشوریہ رائے کو نئی فلم ' دن رات' میں کاسٹ کرنے کی خبریں سامنے آئی ہیں ۔اس فلم میں اداکارہ دو مختلف کردار اداکریں گی ۔بتایاجارہاہے کہ اس فلم میں کام کرنے کیلئے ایشوریہ نے 10 کروڑ روپے معاوضہ طلب کیا ہے۔ 44 سالہ اداکارہ ایشوریا رائے ان دنوں فلم فنے خا ن' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔
 

شیئر: