Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سرکاری ملازمین کوایک ہزار ریال مہنگائی الاؤنس دیا جائے گا

ریاض: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز نے شاہی فرمان کرکے ہدایت کی ہے کہ سول اور عسکری اداروں کے تمام ملازمین کو ایک سال کے لئے مہنگائی الاؤنس کی مد میں ماہانہ ایک ہزار ریال دیا جائے گا۔ جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب جاری ہونے والے فرمان میں کہا گیا کہ یہ الاؤنس ایک سال تک دیا جائے گا۔
 

شیئر: