Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سنی دیول کو نئی ایکشن فلم مل گئی

بالی وڈ فلموں کے مشہور ایکشن ہیرو مانے جانے والے اداکار سنی دیول کو نئی فلم مل گئی۔ خبروں کے مطابق اداکار سنی دیول، ہدایتکار بہزاد کھمباڈا کی فلم میں کام کریں گے جس میں ٹوئنکل کھنہ کے کزن ”کرن“ کام کررہے ہیں ۔کرن کی پہلی بالی وڈ فلم میں سنی دیول بھی کام کررہے ہیں۔یہ ایکشن تھرل فلم ہے۔
 

شیئر: