Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ڈیونپورٹ کےساتھ جھومتی شبانہ اعظمی

بالی وڈ فلموں کی مشہور و معروف اداکارہ شبانہ اعظمی حال ہی میں ایک وڈیو میں جھومتی دکھائی دیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وہ برطانوی اداکار جیک ڈیونپورٹ کےساتھ ایک ہندوستانی نغمے پر جھوم رہی تھیں۔ ا نہوں نے اپنے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پر وڈیو شیئر کی۔ شبانہ ان دنوں ایک برطانوی ڈرامے ' نیکسٹ آف کن' کی شوٹنگ کررہی ہیں۔ برطانوی اداکار شبانہ کےساتھ اس ڈرامے میں داماد کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ان کی وڈیو خوب مقبول ہورہی ہے۔ 
 

شیئر: