Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پرینکا کی دوسری مراٹھی فلم

بالی وڈ اور ہالی وڈ میں یکساں مقبول اداکارہ پرینکا چوپڑا نے اپنی اگلی مراٹھی فلم پر کام شروع کردیا۔ پرینکا نے سماجی رابطہ اکاﺅنٹ پربتایا کہ وہ مراٹھی فلم پراجیکٹ' فائر برانڈ' پر کام شروع کرنے والی ہیں۔ واضح رہے کہ بطور پروڈیوسر یہ ان کی دوسری مراٹھی فلم ہے ۔اس سے قبل وہ فلم ' وینٹی لیٹر' کی پروڈکشن کر چکی ہیں۔ مراٹھی فلم ' وینٹی لیٹر' نیشنل ایوارڈ سمیت کئی ایوارڈ حاصل کرچکی ہے۔
 
 

شیئر: