Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چندی گڑھ ایئرپورٹ 15دن بند رہیگا

چندی گڑھ .... چندی گڑھ ایئرپورٹ پر رن وے کو اپ گریڈ کرنے کا کام جلد شروع ہوگا اور حکام نے کہا ہے کہ تقریباً80ہزار سے زائد مسافروں کو 15دنوں تک اس شہر کے ایئرپورٹ کو استعمال کرنے سے گریز کرنا ہوگا۔ایئرپورٹ حکام نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ ماہ 12سے 26فروری تک ایئرپورٹ پر آپریشنز بند رہیں گے۔ اس وقت روزانہ 2800مسافر ایئرپورٹ استعمال کرتے ہیں۔
 
 

شیئر: