Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ نے ایران سے ایٹمی معاہدے کی توثیق کردی

واشنگٹن .... امریکی صدر ٹرمپ نے ایران سے جوہری معاہدے کی توثیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے یہ قدم آخری مرتبہ اٹھایا ہے تاکہ یورپ اور امریکہ اس معاہدے میں موجود نقائص دور کرسکیں۔ وائٹ ہاﺅس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ایران کیساتھ کسی بھی نئے معاہدے میں ا س کے بیلسٹک میزائلوں کا بھی احاطہ ہوگا۔ دوری جانب ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے اسے ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایک ٹھوس معاہدے کو خراب کرنے کی کوشش قرار دیا ہے۔
 

شیئر: