26روزہ سردی کی نئی لہر اتوار 14 جنوری 2018 3:00 قصیم .... سعودی ماہر موسمیات عبدالعزیز الحصینی نے توقع ظاہر کی ہے کہ پیر سے لیکر 26دن تک رات کے آخری پہر میں سعودی شہروں کے باہر زبردست سردی ہوگی۔ ہر سال 15جنوری کو خلیج میں سردی کی شدید لہر آتی ہے ۔ امسال یہ زیادہ سخت ہوگی۔ قصیم ماہر موسمیات توقع سردی شیئر: واپس اوپر جائیں