Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہندوستانی فوج نے 4کشمیریوں کو شہید کردیا

سرینگر .... کشمیر میں ہندوستانی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں 4نوجوان شہید کردیئے۔ ان نوجوانوں کی شہادت کے بعد وہاں حالات کشیدہ ہیں اور عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔سرچ آپریشن کے دوران اڑی ضلع میں موبائل فون او رانٹرنیٹ سروس بھی بند کردی گئی تھی۔ ضلع میں گھر گھر تلاشی لی جارہی ہے

شیئر: