Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسلم لیگ (ن) ہی کامیاب ہوگی، اکنامسٹ

اسلام آباد.... برطانوی جریدے دی اکنامسٹ نے اپنے تازہ شمارے میں کہا ہے کہ 2018ءکے انتخابات میں مسلم لیگ(ن) کامیابی حاصل کریگی اور حکومت بنائیگی۔ رپورٹ میں کہا گیاکہ انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری اور بلا رکاوٹ اقتصادی ترقی مسلم لیگ (ن) کی کامیابی کا باعث بنے گی تاہم ملک میں کاروبار کی صورتحال عدم استحکام اور ترقی کی جانب سفر انتہائی سست روی کا شکار رہیگا۔

شیئر: