Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جمعیۃ تحفیظ القرآن نے سید صبغت اللہ کو سند اور انعام سے نوازا

    مدرسہ معاذ بن جبل کے شعبہ حفظ کے 13 سالہ طالبعلم سید صبغت اللہ،عرف نعمان بن حشمت اللہ قادری نے 23 پاروں کا حفظ مکمل کرلیا ہے۔ جمعیۃ تحفیظ القرآن کی جانب سے23 پاروں کے حفظ کا امتحان لیا گیا جس میں صبغت اللہ نے ’’ممتاز ‘‘ درجہ حاصل کیا ۔ انہیں جمعیۃ تحفیظ القرآن کی جانب سے سند اور انعام عطا کیا گیا ۔کمسن حافظ صبغت اللہ حیدرآباد دکن کی معروف شخصیت ڈاکٹر سید قدرت اللہ حسامی کے پوترے ہیں ۔

شیئر: