Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایران کے ساتھ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی ضروری ہے، الجبیر

برسلز.... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے واضح کیا ہے کہ ایرانی نظام نے سعودی عرب پر حملے کے لئے حوثیوں کو بیلسٹک میزائل فراہم کئے۔ انہوں نے توجہ دلائی کہ ایران کیساتھ ایٹمی معاہدے پر نظر ثانی کرنا ہوگی۔ ایران کو یورینیئم کی افزودگی سے روکنے کیلئے پابندی لگانا پڑیگی۔ ایران خطے میں سب سے زیادہ خطرات پیدا کرنے والا ملک ہے۔ لبنان، یمن اور شام میں ایران کی تخریبی سرگرمیاں سب کے سامنے ہیں۔
 
 
 

شیئر: