رنویر کے وزن میں حیرت انگیز کمی
بالی وڈ فلم ’ پدماوت‘میں ایک انتہائی منفرد اور بارعب شخصیت میں ڈھلنے کیلئے اداکار رنویر نے اپنا وزن بڑھالیاتھا تاہم اب اگلی فلم کیلئے رنویر نے اپنے وزن میں حیرت انگیز کمی کر لی ہے۔رنویر ’گلی بوائے‘ کی شوٹنگ میں مصروف ہیں وہ عالیہ بھٹ کے ساتھ کام کررہے ہیں۔رنویر کی پدماوت اگلے ہفتے ریلیز ہوگی۔