Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نوجوانوں کو جال میں پھنسانے کی کوشش

ریاض..... ایوان شاہی کے مشیر اور سربرآوردہ علماءبورڈ کے رکن شیخ ڈاکٹر سعد الششری نے واضح کیا ہے کہ وطن عزیز سعودی عرب کے دشمن سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو لایعنی مسائل میں مصروف کرنے کا چکر چلائے ہوئے ہیں۔ انہوں نے طیبہ یونیورسٹی میں اساتذہ و طلبہ اور جامعہ کے عملے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ سوشل میڈیا پر نظر رکھے ہوئے ہیں وہ جانتے ہیں کہ نوجوانوں کو کس طرح گھیرا جارہا ہے۔ 
 

شیئر: