Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

442ہزار شہریوں نے قسطوں کی ادائیگی بند کردی ..... اخبار کی شہ سرخیاں

22جنوری 2018 ءپیر کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الاقتصادیہ“ کی شہ سرخیاں

٭ 442ہزار شہریوں نے قسطوں کی ادائیگی بند کردی، معطل قرضوں کا حجم بڑھ گیا، فروغ املاک فنڈ
٭ یمن نے 3برس میں پہلی بار قومی بجٹ کا اعلان کردیا، اقتصادی بدنظمی کنٹرول میں آجائیگی
٭ قطر نے امریکی بانڈز میں لگایا گیا 77فیصد سرمایہ واپس لے لیا، عرب بائیکاٹ کے بعد اقتصادی بحران سے نمٹنے کی کوشش
٭ العلا کمشنری نیا جامع ترقیاتی منصوبہ نافذ کررہی ہے،عالمی سیاحت اور سرمایہ کاری کے نقشے میں شامل ہونے کا عزم
٭ سعودی عرب نے 2018ءکے بعد تیل پیدا کرنے والے اوپیک کے رکن اور غیررکن ممالک کے درمیان نئے لائحہ عمل کی اپیل کردی
٭ امریکہ میں ترقی کے خواب دیکھنے والوں کو امریکہ سے بیدخلی کے خطرات لاحق
٭ حوثیوں کو سمندر میں بارودی سرنگ بچھانے کی کوشش سے روک دیا گیا، 5حوثی ہلاک
٭ سعودی عرب اور الجزائر کے درمیان مختلف شعبوں میں باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے طریقوں پر تبادلہ خیال
٭ حوثیوں کو اسلحہ اسمگل کرنے والے ہر فریق کا احتساب کیا جائے، او آئی سی
٭ 2017 ءکے دوران سعودی عرب میں 16امریکی منصوبوں کے اجازت نامے جاری کئے گئے
٭٭٭٭٭٭٭٭

شیئر:

متعلقہ خبریں