Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

عالیہ کا ” ہوا ہوا “ پر ڈانس، وڈیو وائرل

 بالی وڈ اداکارہ عالیہ بھٹ نے جے پور میں اپنی قریبی سہیلی کی شادی میں گانے ” ہوا ہوا “ پر ڈانس کیا جس کی وڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی سہیلی کریپا مہتا کی شادی کے لئے فلم ”راضی ، گلی بوائے “ اور ”براھمسترا“ کی عکسبندی سے چھٹیاں لی ہیں، انہوں نے انسٹاگرام پر شادی کے دوران لی گئی چند تصاویر شیئر کی ہیں ج
 

شیئر: