ریاض..... جدہ ایوان صنعت و تجارت نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب گیس ذخائر کے مالک ممالک میں پوری دنیا میں 8ویں نمبر پر آگیا۔ سعودی عرب سالانہ 110ارب مکعب میٹر گیس نکال رہا ہے۔آئندہ برسو ں کے دوران گیس کے شعبے کو زیادہ بڑے پیمانے پر پھیلانے کا بھی پروگرام ہے۔