Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بدھ24جنوری:مملکت میں مختلف ٹرانزیکشن سینٹرز کا ریال ریٹ

اردو نیوز ریڈرز کیلئے نیا سلسلہ شروع کیا ہے ۔سعودی عرب کے مختلف ٹرانزیکشن سینٹر سے پاکستان ، ہند اور بنگلہ دیش رقم بھیجنے کیلئے آج ریال کاریٹ، سینٹر کے نام اور فیس کے ساتھ مندرجہ ذیل ہے ۔تمام ٹرانزیکشن کی فیس پر 5 فیصد ویلیو ایڈڈ ٹیکس لاگو ہے۔ 
انجاز:
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔
فوری:
٭پاکستان۔29روپے 13پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے77پیسے(فیس16ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا96پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
اے این بی ٹیلی منی:
٭پاکستان۔28روپے90پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے73پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا04پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
این سی بی کوئیک پے:
٭پاکستان۔28روپے59پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے69پیسے(فیس18ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 90پیسے(پویشہ)(فیس16ریال)
تحویل الراجحی:
٭پاکستان۔28روپے99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے64پیسے(فیس12ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
ایکسپریس منی:
٭پاکستان۔28روپے99پیسے(فیس صفر) ٭انڈیا۔16روپے64پیسے(فیس25ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا 85پیسے(پویشہ)(فیس18ریال)
منی گرام:
٭پاکستان۔29روپے03پیسے(فیس15ریال) ٭انڈیا۔16روپے72پیسے(فیس22ریال) ٭بنگلہ دیش۔21ٹکا94پیسے(پویشہ)(فیس15ریال)
 

شیئر: