Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سعودی عرب میں منگل 22 اکتوبر کو سونے کے نرخ کیا رہے؟

مملکت میں ایک کلو گرام سونا 331,950 ریال میں دستیاب رہا۔(فوٹو: ایس پی اے)
سعودی گولڈ مارکیٹ میں منگل 22 اکتوبر 2024 کو کاروبار کے آغاز پر سونے کی قیمتوں میں  اضافہ ہوا ہے جبکہ عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت دو ہزار 733 ڈالر فی اونس ریکارڈ کی گئی۔
عاجل ویب کے مطابق 21 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 288.44 ریال رہی۔
پیر کو کاروبار کے اختتام  پر21 قیراط ایک گرام سونے کے نرخ 287.28 ریال ریکارڈ کیے گئے تھے۔
24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 329.64 ریال، 22 قیراط ایک گرام 302.17 اور18 قیراط 247.23 ریال رہی ہے۔
21 قیراط آٹھ قیراط کی گنی 2,769.00، 22 قیراط آٹھ گرام کی گنی 2,900.86 جبکہ 24 قیراط آٹھ گرام کی گنی 3,164.57 ریال میں فروخت کی جاتی رہی۔
مملکت میں ایک کلو گرام سونا 331,950 ریال میں دستیاب رہا۔

شیئر: