Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

'ہیٹ اسٹوری 4' کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' ہیٹ اسٹوری 4' کا ٹریلر جاری کردیاگیا۔ ”ہیٹ اسٹوری 4' “میں اروشی روتیلا،کرن واہی ودیگر اداکار شامل ہیں۔ فلم میں اروشی ایک ماڈل کا کردار ادا کررہی ہیں جو اداکارہ بننے کا خواب دیکھتی ہے۔ کرن واہی ایک فوٹو گرافر کا ر کردار کررہے ہیں جبکہ ویوین فلم میں کرن کے بھائی اور ویلن کا کردار ادا کررہے ہیں۔فلم کے ٹریلر کی وڈیو انٹرنیٹ پرکافی مقبول ہورہی ہے۔یہ فلم 9 مارچ کو ریلیز ہوگی۔
 

شیئر: