Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیوشن پر 22ارب ریال خرچ .... اخبار کی سرخیاں

29جنوری 2018ءپیر کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین نے امیر کویت کو جنادریہ میلے میں اونٹوں کی دوڑ کی تقریب میںشرکت کاد عوت نامہ بھیج دیا
٭ سعودی خاندانوں نے ایک سال کے دوران تعلیم اور ٹیوشن پر 22ارب ریال خرچ کئے
٭ نزاھة، ادارہ انسداد بدعنوانی کو قومی خزانہ لوٹنے کی شکایتیں سب سے زیادہ موصول ہوئیں
٭ عدن کھول رہا ہے، عرب اتحاد نے ضبط وتحمل کا مطالبہ کردیا، یمن کی سرکاری فوج کا صعدہ پر حملہ
٭ افواہیں اور فتنے پھیلانے والی ویب سائٹس سے اجتناب برتاجائے،سعودی علمائ
٭ ایپلی کیشن ٹیکسیوں نے کرایو ں میں 20فیصد اضافہ کردیا
٭ شام سے متعلق روس کی سوچی کانفرنس کا کوئی اعتبار نہیں، شامی محاذ کی قومی کمیٹی کے سربراہ کا بیان
٭ بلدیاتی کونسل سے اجازت نامہ حاصل کرنے کیلئے 6شرائط مقرر
٭ شام میں خوراک کی خرابی سے نمٹنے کیلئے سعودی عرب نے مزید امدادی سامان ارسال کیا
٭ جامعات کا فرض نوجوانوں کو انحراف سے بچانا ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر سلیمان ابا الخیل
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 
 

شیئر: