Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فیٹ گرافٹننگ چہرے کے گڑھے بھرنے کی تکنیک‎

کیا آپ فیٹ گر افٹننگ کے بارے میں جانتے ہیں ؟  اسے فیشل ریجووینییشن بھی کہتے ہیں .  اگر آپکی آنکھوں کی نچلی جگہ پر گہرے سیاہ حلقے ہیں یا گڑھے پڑے  ہوئے ہیں تو اس طریقہ کار میں رانوں اور اس کے اوپری حصے میں سے موجود فاضل چکنائی کو  نکال کر آنکھوں کے نیچے والے حصے میں داخل کر دیا جاتا ہے  تاکہ گڑھے پر کیے جاسکیں .  اس کے علاوہ یہ چکنائی چہرے کے دیگر حصوں کو ابھارنے یا بھرنے کے لئے بھی استعمال کی جاتی ہیں مثال کے طور پر ناک اور منہ کے گڑھے بھرنے یا پھر گال اور ہونٹ وغیرہ کے لیے فیٹ گرافٹننگ ایک بہترین طریقہ ہے  . یہ طریقہ کار تمام عمر کی خواتین کے لئے مناسب ہے . 

شیئر: