Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس کیلئے السعودیہ کی یومیہ پروازیں

ریاض...سعودی عریبین ایئرلائنز (السعودیہ) 12جون 2018ءسے ریاض اور جدہ سے ماسکو کیلئے معمول کی یومیہ پروازیں شروع کریگی۔ورلڈ فٹبال کپ 2018ءکے میچ جمعرات 14جون کو شروع ہونگے اسی مناسبت سے یومیہ پروازوں کا سلسلہ شروع کیا جائیگا۔سعودی عرب کی قومی ٹیم اورروس کی قومی ٹیم ماسکو کے معروف اسٹیڈیم لوزنیکی میں افتتاحی14جون کو میچ کھیلیں گی۔ مختلف قسم کے پیکیج بھی اس مناسبت سے جار کئے جائیں گے۔

شیئر: