مملکت نے نجران پر حملہ پسپا کردیا پیر 12 فروری 2018 3:00 عدن...سعودی افواج نے نجران پر حوثیوں کا حملہ پسپا کردیا۔ دراندازی کی کوشش کررہے تھے۔ 17حوثی مارے گئے۔ دوسری جانب یمن کی سرکاری فوج عرب اتحاد کی فضائیہ کی مدد سے صعدہ کے اندرونی علاقوں کی طرف پیشقدمی کرنے لگی۔ دراندازی حملہ حوثی نجران عدن شیئر: واپس اوپر جائیں