Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

روس نے سعودی عرب کو 2ایٹمی پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی

جمعرات 15فروری 2018ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”الحیاة“ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں

٭ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور روسی صدر پوٹین کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، دو طرفہ تعاون اور تیل منڈیوں میں استحکام کے موضوع پر تبادلہ خیال
٭ روس نے سعودی عرب کو 2ایٹمی پلانٹ لگانے کی پیشکش کردی
٭ سعودی عریبین ایئرلائنز آئندہ ایام میں خواتین کو بڑے پیمانے پر ملازم رکھے گی
٭ قاہرہ میں سعودی سفارتخانے نے حج سے متعلق لاٹری پروگرام کی تردید کردی
٭ رکن شوریٰ نے سعودی خواتین کو لازمی عسکری تربیت دینے کا مطالبہ کردیا
٭ حوثیو ںکی ماتحت عدالت نے سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح اورانکے اہل خانہ کی املاک ضبط کرنے کا حکم جاری کردیا
٭ عراقی تعمیر نو کیلئے 30ارب ڈالر جمع، سعودی عرب نے ڈیڑھ ارب ڈالر مختص کردیئے
٭ ایران شام سے جنگجو اور ملیشیاﺅں کو واپس بلائے، امریکی وزیر خارجہ
٭ شام میں ترکی کے فوجی آپریشن کو اقوام متحدہ نے غیر اہم بتا دیا
٭ ڈیموکریٹک پارٹی کے سیاستدانوں نے ہجرت سے متعلق ٹرمپ پروگرام مسلط کرنے کی کوششوں پر شکوک و شبہات کا اظہار کردیا۔
٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: