اسلام آباد..وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے کنٹرول لائن پر ہندوستانی فوج کی جانب سے اسکول وین کو نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی ہے۔ایک بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ بلااشتعال اور غیر اخلاقی کارروائیوں نے کے اصل چہرے کو بے نقاب کردیا جو اسکول کے بے گناہ بچوں کو نشانہ بنا کر جنیوا کنونشن کی مسلسل خلاف ورزی کررہا ہے۔ ہند